
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے vetogate.com؛ کے مطابق عمرو ورده(Amr Warda مصری ٹیم کا سپر اسٹار کھلاڑی ہے جنکی تلاوت کرتے تصویر وایرل ہوچکی ہے۔
ورده اپنی تلاوت کی تصویر کے ساتھ لکھتا ہے: «میری کامیابی کا راز صرف سخت کوشش میں نہیں »(یعنی قرآن کی تلاوت کا اہم کردار رہا ہے).
اس سیزن میں ۲۶ میچوں میں انہوں نے آترومیتوس کے لیے ۱۱ گول کے علاوہ ۵ گول پاس دے چکا ہے اور انکو اس سیزن کے اہم کھلاڑیوں میں شمار کیا جارہا ہے۔
فٹبال کلب آترومیٹوس آتن کے «پریستری» کلب ہے. سال ۱۹۲۳ میں اس کلب کو قایم کیا گیا ہے۔/

