یونان سپر لیگ اسٹار کی تلاوت قرآن+تصویر

IQNA

یونان سپر لیگ اسٹار کی تلاوت قرآن+تصویر

8:24 - May 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504527
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر مصری نژاد فٹبالر «عمرو ورده» کی تلاوت کرتے تصویر چھپی ہے وہ «آترومیٹوس» کلب کا کھلاڑی ہے

یونان سپر لیگ اسٹار کی تلاوت قرآن+تصویر

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  vetogate.com؛ کے مطابق عمرو ورده(Amr Warda  مصری ٹیم کا سپر اسٹار کھلاڑی ہے جنکی تلاوت کرتے تصویر وایرل ہوچکی ہے۔

 

ورده اپنی تلاوت کی تصویر کے ساتھ لکھتا ہے: «میری کامیابی کا راز صرف سخت کوشش میں نہیں »(یعنی قرآن کی تلاوت کا اہم کردار رہا ہے).

 

اس سیزن میں  ۲۶ میچوں میں انہوں نے  آترومیتوس کے لیے  ۱۱ گول کے علاوہ  ۵ گول پاس دے چکا ہے اور انکو اس سیزن کے اہم کھلاڑیوں میں شمار کیا جارہا ہے۔

 

فٹبال کلب آترومیٹوس آتن کے «پریستری» کلب ہے. سال ۱۹۲۳ میں اس کلب کو قایم کیا گیا ہے۔/

یونان سپر لیگ اسٹار کی تلاوت قرآن+تصویر

یونان سپر لیگ اسٹار کی تلاوت قرآن+تصویر

3711180

نظرات بینندگان
captcha