بلغاریہ میں شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے قانون سازی

IQNA

بلغاریہ میں شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے قانون سازی

8:56 - May 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3504542
بین الاقوامی گروپ: بلغاریہ میں حکومت نے شدت پسندی روکنے کے لیے قانون پاس کرلیا

بلغاریہ میں شدت پسندی سے نمٹنے کے لیے قانون سازی

ایکنا نیوز- بلغاریہ میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق مقننہ اور انتظامیہ نے صدر مملکت کی رضامندی اور حمایت سے قانون پاس کرلیا ہے جس کے مطابق روایتی مذہبی امور میں غیر ملکی مداخلت کو روکنا ممکن ہوسکتا ہے

 

پانچ گھنٹوں کی نشست میں قومی سلامتی کونسل کے اراکین بھی موجود تھے جنہوں نے ملکی سالمیت کو درپیش خطرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

 

فنڈنگ کی روک تھام، دیگر مسالک کی کتابوں کا ترجمہ اور اسکول میں نصابی کورسز پر نگرانی جیسے موضوعات پر گفتگو کی گیی اور اس حوالے سے قانون سازی بھی کی گیی ۔

 صدر مملکت بھی اس حوالے سے شدت پسندی پر بارہا تحفظات کا اظھار کرچکے ہیں۔/

3711681

نظرات بینندگان
captcha