IQNA

7:58 - May 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504557
بین الاقوامی گروپ: جہاد یونیورسٹی کے زیر اہتمام انگریزی میں مباحثے کے بعد جہاد یونیورسٹی کے تعاون سے بین الاقوامی طلبا مناظرہ زیرغور

طیبی:جہاد یونیورسٹی کے زیراہتمام طلبا مناظرے کا اہتمام

ایکنا نیوز- جہاد یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر حمید رضا طیبی نے انگریزی میں ڈبیٹ مقابلے کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا : ملکی ترقی کی راہ میں دراز مدت منصوبوں پر عدم توجہ اہم رکاوٹ ہے اور اکثر اس طرز کے پروگراموں کے درمیان میں مسایل پیش آجاتے ہیں

انکا کہنا تھا کہ عدم ہم آہنگی کی وجہ سے ترقی کی سمت گامزن ہونا مشکل ہے

طیبی کا کہنا تھا: جہاد یونیورسٹی جدت کے ساتھ طلبا کے درمیان ثقافتی اور علمی گفتگو کی نشستوں کے لیے کاوش کررہی ہے

 

انکا کہنا تھا: اس طرح کے مباحثے انگریزی میں طلباء کے لیے بہت مفید ہیں اور مستبقل میں یہ بین الاقوامی نشستوں کے لیے تیار ہوسکتے ہیں۔

 

طیبی نے کہا کہ ہمارا ارادہ ہے کہ مستقبل میں بین الاقوامی سطح پر طلبا کے لیے مباحثے کا اہتمام کریں۔/

3712999

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: