عرب امارات؛ قرآنی کارکردگی کی حوصلہ افزائی

IQNA

10:35 - May 19, 2018
خبر کا کوڈ: 3504600

عرب امارات؛ قرآنی کارکردگی کی حوصلہ افزائی

بین الاقوامی گروپ: نویں حفظ قرآن مقابلوں کے کامیاب طلبا میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی

عرب امارات؛ قرآنی کارکردگی کی حوصلہ افزائی

ایکنا نیوز- روزنامه البیان کے مطابق نویں حفظ قرآن مقابلوں کی تقریب انعامات منعقد ہوئی جسمیں مختلف مساجد اور مراکز میں منعقدہ مقابلوں کے کامیاب حفاظ کی حوصلہ افزائی کی گیی

 

 امور اسلامی ادارے کے سربراہ «محمد مطر الکعبی» اور دیگر اعلی حکام کے علاوہ حفاظ کرام کے والدین بھی تقریب میں شریک تھے ۔

 

نویں حفظ قرآن مقابلوں میں عرب امارات کے مختلف شہروں سے پانچ سو اسّی طلبا اور طالبات شریک تھیں جنمیں سے دو سو پچانوے امیدوار فاینل مرحلے میں پہنچ گیے تھے۔/

3715269

 

نظرات بینندگان
captcha