حزب‌الله ؛یوم القدس پروگرام فلسطینی سرحد پر منعقد ہوگا

IQNA

حزب‌الله ؛یوم القدس پروگرام فلسطینی سرحد پر منعقد ہوگا

11:07 - June 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3504666
بین الاقوامی گروپ ــ حزب‌الله نے اعلان کیا ہے کہ اس جمعے کو یوم قدس کا پروگرام فلسطینی سرحدی شهر مارون الرأس میں منعقد کیا جائے گا

حزب‌الله ؛یوم القدس پروگرام فلسطینی سرحد پر منعقد ہوگا

ایکنا نیوز-  روزنامه المنار کے مطابق  حزب‌الله اس سال یوم قدس پروگرام کو  «القدس قبلة الاحرار» (قدس قبله آزادی) کے عنوان سے مقبوضہ علاقوں میں منائے گی

 

حزب اللہ رہنما سید حسن نصرالله اس پروگرام میں خصوصی طور پر شریک ہوںگے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ہرسال رمضان المبارک کے آخری جمعے کو  فلسطینیوں سے اظھار یکجہتی کے لیے یوم قدس کے طور پر منایا جاتا ہے۔/

3719892

نظرات بینندگان
captcha