ترکی؛ طلبا قرآنی مقابلوں کا انعقاد

IQNA

11:19 - June 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3504680

ترکی؛ طلبا قرآنی مقابلوں کا انعقاد

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صوبہ سیواس میں طلبا کے قرآنی مقابلے منعقد ہوئے

ترکی؛ طلبا قرآنی مقابلوں کا انعقاد

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Haberler.com؛ کے مطابق ترکی کے صوبہ «سیواس» کے شہر اولاش میں طلبا کے درمیان قرآنی مقابلہ منعقد ہوا

 

مقابلے میں ہر طالب علم کو مختصرآیاتوں کی تلاوت کے لیے وقت دیا جاتا تھا۔

 

مقابلوں کے اختتام پر اول تا سوم آنے والوں کے علاوہ تمام شرکاء کو بھی انعامات دیے گیے۔

 

قابل ذکر ہے کہ رمضان المبارک کے حوالے سے تمام ترک شہروں میں قرآنی مقابلے منعقد کے جاتے ہیں جنمیں طلبا کا مقابلہ بھی شامل ہے۔/

3720629

نظرات بینندگان
captcha