بحرین میں قدس مظاہرے+ تصاویر

IQNA

بحرین میں قدس مظاہرے+ تصاویر

15:00 - June 09, 2018
خبر کا کوڈ: 3504686
بین الاقوامی گروپ: بحرینی شہریوں نے یوم قدس کے حوالے سے مظاہرے میں صھیونی مظالم سے نفرت کا اظھار کیا

بحرین میں قدس مظاہرے+ تصاویر

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے البحرین الیوم کے مطابق بحرین " قدس،حریت پسندوں کا مرکز" کے عنوان سے منعقد کیا گیا

 

اس موقع پر بحرینی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل برسایے اور لاٹھی چارج کی ۔

 

رپورٹ کے مطابق  امام خمینی(ره) کے فرمان پر پہلی بار بحرین میں قدس ڈے منایا گیا ، مظاہرین کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم اور امام خمینی کی تصاویر موجود تھیں جو اسرائیل کے علاوہ سعودی عرب اور بحرینی ڈکٹیٹر سے بھی نفرت کا اظھار کررہے تھے۔

 

بحرین کے  نویدرات، المصلی، کرباباد، المالکیه وغیرہ کے علاقوں میں مظاہرے منعقد ہوئے۔

 سخت ترین سیکورٹی اقدامات کے باوجود مظاہرین نے مسئله فلسطین پر عوامی حمایت کا اظھار اور اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

 

قدس ڈے سے پہلے مختلف تظیموں نے «فلسطین ،حریت پسندوں کا مرکز» مہم کے حوالے سے قدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی تھی۔/

تظاهرات روز جهانی قدس در بحرین + عکس
 
تظاهرات روز جهانی قدس در بحرین + عکس
 
تظاهرات روز جهانی قدس در بحرین + عکس
 
تظاهرات روز جهانی قدس در بحرین + عکس
 

3720921

نظرات بینندگان
captcha