بین الاقوامی گروپ: مصر کو اشاعت قرآن مجید کے شعبے میں خاص مہارت حاصل ہے

ایکنا نیوز- روزنامه «الیوم السابع» کے مطابق مصر میں مختلف روایات کے ساتھ قرآن مجید شایع کیا جاتا ہے جنمیں روایت
«ورش» جو میڈل ایسٹ اور افریقی ممالک میں معروف ہے بھی شامل ہے
قرآن مارکیٹ میں ارسال کرنے سے پہلے پانچ مرحلہ طے کرتا ہے تاکہ ہر خرابی یا غلطی سے مبرا ہو۔
الیوم السابع نے اشاعت قرآن مجید کے مختلف مرحلوں کی تصاویر شایع کی ہے جو خاص خوبصورت مناظرپر مشتمل ہیں۔/