IQNA

8:50 - June 26, 2018
خبر کا کوڈ: 3504751
بین الاقوامی گروپ: الجزایر کی اعلی اسلامی کونسل میں صحابہ اور ازدواج رسول اکرم (ص) کے احترام پر مبنی فتوے کو منظور کرلیا گیا ہے

الجزایر اسلام کونسل میں آیت‌الله خامنه‌ای کے فتوے کی تصویب

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے TSA کے مطابق الجزائر کونسل نے ایک بار پھر صحابہ کرام اور ازدوداج رسول اکرم (ص) کی توہین کو جرم قرار دیا گیا۔

 

الجزائر کی اسلامی کونسل میں صحابہ اور ازدواج کی توہین کو رسول اللہ (ص) کی نسبت کی وجہ سے حرام شمار کیا گیا۔

 

اس بیان میں حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کے فتوے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عمل کا حکم دیا گیا ہے ۔

 

الجزائر کونسل کے بیان میں شیعہ مرجع تقلید کے اس فتوے کو مسالک میں اتحاد کے لیے مبارک قرار دیتے ہوئے اس کو لائق تحسین اقدام شمار کیا گیا ہے۔/

3725416

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: