برلن؛ اسلامی مرکز کی جانب سے فٹبال ٹیم کو خراج

IQNA

برلن؛ اسلامی مرکز کی جانب سے فٹبال ٹیم کو خراج

8:03 - June 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3504756
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے اسلامی مرکز نے ایرانی فٹبال ٹیم کی بہترین کارکردگی کو سراہا

برلن؛ اسلامی مرکز کی جانب سے فٹبال ٹیم کو خراج

ایکنا نیوز- جرمنی کے برلن اسلامی مرکز جہاں پر ایران – پرتگال کا میچ برراہ راست نشر کیا گیا وہاں سے جاری شدہ پیغام میں ایران کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا ہے۔

 

پیغام میں کہا گیا ہے: «باغیرت ٹیم میچ ہار گیی مگر انکی یاد ابدی ہوگیی ، ایران فٹبال ٹیم نے پرتگال سے میچ برابر کرکے دنیا کو حیرت زدہ کردیا ، اگرچہ وہ اگلے مرحلے میں نہ پہنچ سکی مگر ان کارکردگی قابل ستایش ہے».

 

قابل ذکر ہے کہ ورلڈ کپ ۲۰۱۸ کے بی گروپ کے میچ میں ایران نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے یورپی چمپین سے مقابلہ ایک ایک گول سے برابر کردیا اور معمولی فرق کے ساتھ اگلے راونڈ میں نہ پہنچ سکے۔

 

بی گروپ سے اسپین اور پرتگال کی ٹیمیں اگلے مرحلے میں کوالیفایی کرگییں، اسپین پہلی پوزیشن،پرتگال دوم  جبکہ ایران سوم اور مراکش کی ٹیم چوتھے نمبر پر آنے کی وجہ سے مقابلوں سے خارج ہوچکی ہیں ۔/

3725728

نظرات بینندگان
captcha