غزہ؛ قرآنی خیموں کا آغاز

IQNA

غزہ؛ قرآنی خیموں کا آغاز

12:52 - July 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504783
بین الاقوامی گروپ: طلبا و طالبات کے لیے حفظ قرآن کورسز مختلف کیمپوں میں شروع کیا گیا ہے

غزہ؛ قرآنی خیموں کا آغاز

ایکنا نیوز- قدس نیوز ایجنسی کے مطابق حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز میں دس سے اٹھارہ سال کے طلبا شریک ہیں جبکہ کورسز کے لیے جھاد اسلامی تنظیم کی خصوصی معاونت شامل ہے

فلاحی انجمن«إقرأ» اور جھاد اسلامی تنظیم کے مطابق اتوار سے شروع ہونے والاکورس دو مہینے تک جاری رہے گا

 

مختلف خیموں کو شہداء کے ناموں سے منسوب کیا گیا ہے اور ان خیموں میں قرآنی کاوشوں کے ثواب کو شہدا کی روح کے لیے وقف کیا جائے گا

 

بیان میں غزہ کے رہایشی والدین سے کہا گیا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کو ضایع ہونے سے بچانے کے لیے بچوں کو ان قرآن کیمپوں میں داخل کرائیں۔

 

کورسز میں لازم ہے کہ بچوں اور بچیوں کی عمر دس اور اٹھارہ سال کے درمیان ہو جبکہ تلاوت اور تجوید کے اصول سے واقف ہونا ضروری ہے۔/

3727526

نظرات بینندگان
captcha