جرمنی؛مسیحی الائنس حجاب کے مخالفین میں شامل

IQNA

جرمنی؛مسیحی الائنس حجاب کے مخالفین میں شامل

12:59 - July 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504786
بین الاقوامی گروپ: کرسچن ڈیموکریٹک الاینس ھمبرگ نے اسسکولوں میں حجاب پر پابندی کی حمایت کردی

جرمنی؛مسیحی الائنس حجاب کے مخالفین میں شامل

ایکنا نیوز- جرمن کے شہر ھمبرگ کے اسکولوں میں چودہ سال سے کم عمر کی بچیوں کے حجاب پر حمایت اور اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔

 

ایرانی مرکز کے مطابق متعدد سیاست دانوں کی حمایت کے ساتھ  کرسچن الاینس نے بھی مسلمان بچیوں کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔

 

کرسچن الاینس کے سربراہ «فرانتسیسكا هوبرمان» کا کہنا ہے کہ معاشرے کے تقاضوں کے پیش نظر حجاب پابندی کے فیصلے کو درست تسلیم کیا گیا ہے۔

 

اس حوالے سے کرسچن الاینس کونسل میں اس حوالے سے ووٹنگ کرایی گیی جسمیں بوندسٹاگ کے رکن «مارکوس واینبرگ»،

نے حجاب پابندی کی مخالف کی اور کہا : «حجاب پابندی بنیادی قانون کا حصہ نہیں اور فیڈرل حکومت کو بیطرفی سے کام لینے کی ضرورت ہے». مخالفین کا کہنا ہے کہ نوجوانی میں حجاب سے فرد کی شخصیت اجاگر ہونے سے محروم رہے گی۔/

3727279

 

نظرات بینندگان
captcha