مصر میں ۶۰ روزه حفظ قرآن کیمپ کا انعقاد

IQNA

مصر میں ۶۰ روزه حفظ قرآن کیمپ کا انعقاد

13:09 - July 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504817
بین الاقوامی گروپ: ساٹھ روزہ حفظ کیمپ بچوں اور نوجوانوں کے لیے مصر کے صوبہ «الجیزه» میں منعقد کیا گیا ہے

مصر میں  ۶۰ روزه حفظ قرآن کیمپ کا انعقاد

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الوطن کے مطابق ساٹھ روزہ کورس  «وقت کے ضیاء کا وقت نہیں» کے عنوان سے شروع کیا گیا ہے جسکا مقصد بچوں اور نوجوانوں کے فارغ اوقات کا بہترین استعمال بتایا جاتا ہے

 

کیمپ کے ذمہ داروں کے مطابق روزانہ  ۱۰ صفحوں کا حفظ پروگرام میں شامل ہے۔

 

کیمپ انتظامیہ کے مطابق حفظ قرآن سے جہاں بچوں کا وقت ضایع ہونے سے بچ جائے گا اس سے بچوں کی شخصیت اور خود اعتمادی پر مثبت اثرات ظاہرہوں گے۔/

3729413

 

نظرات بینندگان
captcha