IQNA

7:16 - July 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504825
بین الاقوامی گروپ: عربی زبان میں ترجمہ شدہ فلم «هوٹل ٹرانسیلوانیا ۳: گرمیوں کی چھٹیاں» فلم کی نمایش کی گیی

سعودی عرب میں پہلی ترجمہ شدہ فلم کی نمائش

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  المواطن کے مطابق اینیمیشن فلم «هتل ٹرانسیلوانیا ۳: گرمیوں کی چھٹیاں» کے نام سے پہلی بار سعودی عرب کے سینما خانوں کی زینت بنی۔

 

فلم میں دو سعودی فن آرٹسٹ «ریا ابی راشد» اور «قصی خضر» نے بیک راونڈ میں آواز سے ترجمے کے فرایض انجام دیے ہیں۔

 

انیمیشن فلم میں ایک ہیولے کی داستان پیش کی گیی ہے جسمیں وہ چھٹیوں گزارنے ایک کشتی پر سفر کرتا ہے اور راستے میں عجیب اتفاقات پیش آتے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ پینتیس سالوں کے بعد سعودیہ میں سینما خانوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت پچھلے دنوں صادر کی گیی ۔/

3729969

نام:
ایمیل:
* رایے: