شام؛ غوطه شرقیہ میں حفاظ بچوں کے اعزاز میں تقریب

IQNA

شام؛ غوطه شرقیہ میں حفاظ بچوں کے اعزاز میں تقریب

6:08 - July 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3504835
بین الاقوامی گروپ: حلب شہر کے شمالی علاقے غوطہ شرقیہ میں انیس حفاظ بچوں کی حوصلہ افزائی کی گیی

شام؛ غوطه شرقیہ میں حفاظ بچوں کے اعزاز میں تقریب

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے عرب الیوم کے مطابق «الباب» شہر میں غوطیہ شرقیہ سے تعلق رکھنے والے حفاظ بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب منعقد کی گیی۔

 

تقریب میں  ۸ سے ۱۵ کے انیس بچوں میں انعامات اور اسناد تقسیم کیے گیے۔

 

غوطہ شرقیہ کے اسلامی مرکز کے سابق صدر«ابوموفق» نے کہا: جنگ سے پہلے ان بچوں نے حفظ مکمل کرلیا تھا تاہم جنگ کی وجہ سے انکی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد نہیں ہوسکی تھی۔

 

انکا کہنا تھا کہ حفاظ بچوں کی تعداد پینتس تھی تاہم اس وقت صرف انیس بچے دستیاب ہوسکے تھے۔

 

ابوموفق کا کہنا تھا کہ جنگ و تباہی کے سائے میں ایسے کارنامے قابل قدر ہیں۔

 

حوصلہ افزائی کی تقریب الباب شہر کی جامع مسجد «اسامه بین ابوزید» میں منعقد کی گیی ۔/

3730681

نظرات بینندگان
captcha