تیونس؛ پہلی خاتون مئیر کا انتخاب

IQNA

11:30 - July 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3504867

تیونس؛ پہلی خاتون مئیر کا انتخاب

بین الاقوامی گروپ: تیونس کے دارالحکومت میں پہلی بار ایک خاتون کو مئیر کا درجہ دیا گیا ہے

تیونس؛ پہلی خاتون مئیر کا انتخاب

ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق تحریک اسلامی کی امیدوار «سعاد عبدالرحیم» کو شہر کی میر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

 

انتخاب کے بعد سعاد کا کہنا تھا: میری کامیابی دراصل تمام تیونسی خواتین کی کامیابی ہے اور تمام خواتین اس میں شریک ہیں۔

 

سعاد عبدالرحیم پہلی خاتون ہے جس نے اس پوزیشن پر مقام کو حاصل کیا ہے۔/

3732756

نظرات بینندگان
captcha