پولینڈ؛ پولسکی زبان میں قرآن کا ترجمہ

IQNA

پولینڈ؛ پولسکی زبان میں قرآن کا ترجمہ

9:02 - July 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3504893
بین الاقوامی گروپ: پولینڈ میں اسلامی الائنس کے مطابق پولسکی میں قرآن کا ترجمہ خزاں تک مکمل کرلیا جائے گا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے LE360 کے مطابق تین سال کی کاوشوں کے بعد مسلم اسکالروں کے تعاون سے اس سال خزاں تک قرآن مجید کا ترجمہ پولسکی میں مکمل کرلیا جائے گا

 

پولینڈ میں اسلامی علما الاینس کے مطابق پولسکی زبان میں قرآن مجید پانچ ہزار کی تعداد میں شایع کیا جائے گا اور علما الاینس کی ویب سایٹ پر بھی اس کو مطالعہ کیا جاسکے گا۔

 

اس سے پہلے سال ۱۸۸۵ اور پھر سال ۱۹۸۶ میں قرآن کا ترجمہ مقامی زبان میں کیا جاچکا ہے مگر دونوں ترجمے میں اصلاح کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی۔

 

پولینڈ کے علما الاینس کی کاوشوں سے اس جدید ترجمے میں کوشش کی گیی ہے کہ سلیس ترجمے کے ساتھ تمام طبقوں کے لیے مقامی زبان میں قرآن فھمی کو آسان بنایا جاسکے۔/

3734389

نظرات بینندگان
captcha