IQNA

17:46 - August 04, 2018
خبر کا کوڈ: 3504920
بین الاقوامی گروپ: پانچ روزہ تربیتی نشست میں شرکت سے کربلا جانے کا موقع مل سکتا ہے۔

ایکنا نیوز- کربلا معلی خادمین حرم امام حسین ؏ کیطرف سے اسلام آباد میں  پانچ روزہ تعلیمی و تربیتی نشت برگزار کیا جارہا ہے۔

جس میں نویں 9th دسویں 10th گیارہویں 11 بارہویں 12 کے طلباء شرکت کرنے کے اھل ہوں گے۔

 

داخلے کے خواھشمند طلباء یکم اگست تا دس 10 اگست تک رابطہ کرسکتے ہیں۔

 

تعلیمی و تربیتی نشت کا دورانیہ یکم ستمبر تا پانچ ستمر کو ہوگا۔ جو کہ مرکزی جامعہ مسجد امام صادق G 9/2 میں برگزار ہوگا۔

 

نیز تمام طلباء جو کل پاکتستان سے تشریف لا رہے ہیں انکے لیۓ قیام و طعام کا مکمل بندوبست انشااللہ وہیں پر ہوگا۔

 

ابتدائی و اختتامی تقریب المصطفی آڈیوٹیورم جامعتہ الکوثر sector H 8/2 اسلام آباد میں ہوگا۔ جس میں پانچ خوش نصیب طلباء بزریعہ قرعہ اندازی منتخب کیے جائیں گے۔ اور وہ پانچ خوش نصیب حرم مطہر امام حسین ؏ کی زیارت کا شرف حاصل کریں گے۔

 

مزید رابطہ موبایل نمبر ▪03452775786  پر کیا جاسکتا ہے۔

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: