سوئیڈن میں «مغرب اور اسلامی طرز زندگی» کانفرنس

IQNA

9:29 - August 06, 2018
خبر کا کوڈ: 3504929

سوئیڈن میں «مغرب اور اسلامی طرز زندگی» کانفرنس

بین الاقوامی گروپ: «مغرب اور اسلامی طرز زندگی» کے عنوان سے کانفرنس یکم ستمبر کواسٹاک ہوم میں منعقد ہوگی

سوئیڈن میں «مغرب اور اسلامی طرز زندگی» کانفرنس

ایکنا نیوز- سوئیڈن کے امام علی(ع) اسلامی مرکز کے مطابق کانفرنس یکم ستمبر کو سوئیڈش زبان میں منعقد ہوگی

 

امام علی(ع) اسلامی مرکز میں مغرب اور اسلامی طرز زندگی کے عنوان سے کانفرنس گیارہ سے چار بجے تک منعقد ہوگی

 

سوئیڈن میں امام علی اسلامی مرکز سال ۱۹۹۶ میں قایم کیا گیا جو پیروان اہل بیت کے لیے اسلامی خدمات انجام دیتا ہے

 

مذکورہ مرکز کا کسی خاص گروہ یا حکومتی ادارے سے تعلق نہیں اور سوئیڈن میں یہ مرکز اسلامی قوانین کے تحت سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔/

3735870

 

نظرات بینندگان
captcha