حجاج کی قرآت درست کرنے کا اہتمام

IQNA

9:32 - August 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504934

حجاج کی قرآت درست کرنے کا اہتمام

بین الاقوامی گروپ: مشرقی سعودی عرب کے ایک قرآنی مرکز نے بیت اللہ کے زائرین کی قرآت کی درستگی کے لیے پروگرام بنانے کا اعلان کیا ہے

حجاج کی قرآت درست کرنے کا اہتمام

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی قاف کے مطابق حج کے ایام میں میں زائرین کی قرآت کی درستگی کے لیے مشرقی سعودی عرب کے شیعہ قرآنی مرکز «البیان»  نے تعاون پر آمادگی ظاہرکردی

 

البیان مرکز کے رکن احمد عبدالجلیل غاوی کا کہنا تھا: خانہ خدا کے زائرین کی خدمت کے لیے واٹس ایپ پر اس سہولت سے فایدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔

 

اس سے پہلے  «هدی القرآن» شیعہ  فاونڈیشن جو صفوی شہر کی انجمن «صفا» سے وابستہ ہے انہوں نے بھی اعلان کیا تھا کہ درست حج اورقرات کی تصحیح کے لیے ہر قسم کی خدمات کے لیے انکا مرکز آمادہ ہے۔/

3736662

نظرات بینندگان
captcha