سعودی عرب؛ مذہبی خطبوں پر نظارت کے لیے سوفٹ وئیر

IQNA

9:37 - August 08, 2018
خبر کا کوڈ: 3504936

سعودی عرب؛ مذہبی خطبوں پر نظارت کے لیے سوفٹ وئیر

بین الاقوامی گروپ: خطبوں کی کیفیت پر نظارت سوفٹ وئیر سے کرنے کا اہتمام کیا جا رہا ہے

سعودی عرب؛ مذہبی خطبوں پر نظارت کے لیے سوفٹ وئیر

ایکنا نیوز- بی بی سی عربی کے مطابق نماز جمعہ کے خطبوں پر نظارت،دقت اور کیفیت جانچنے کے لیے سوفٹ ویر تیار کیا جارہا ہے جس سے صارفین خطبوں کے اوقات سے باخبر ہوسکتے ہیں۔

 

امور اسلامی کے وزیر«عبداللطیف أل الشیخ» کا کہنا ہے: اس سوفٹ وئیر سے ہم مساجد کے خطبوں پر کنٹرول اور اوقات خطبہ پر نظر رکھ سکتے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے سعودی عرب کا دعوی ہے کہ وہ ملک میں مذہبی ہم آہنگی کی کوشش کررہا ہے اور اس حوالے سے ملک بھر میں یکساں خطبوں پر کام جاری ہے۔/

 

3736843

نظرات بینندگان
captcha