IQNA

10:19 - August 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3504965
بین الاقوامی گروپ: شامی فوج نے صوبہ سویدا کو تکفیریوں سے آزاد کرالیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے النشرہ کے مطابق شامی زرایع کے مطابق گھمسان کی جنگ کے بعد شامی فوج نے سویدا صوبہ کو داعش کے دہشت گردوں سے مکمل طور پر چھڑا لیا ہے۔

 

شدید جھڑپیں صحرایی علاقوں میں ہونے کی اطلاعات تھیں۔

 

رپورٹ کے مطابق دس روزہ جنگ کے بعد داعش کے تمام اڈوں کو تباہ کردیا گیا ہے اور اب تمام علاقے شامی فوج کے قبضے میں آچکے ہیں۔/

3738111

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: