IQNA

11:22 - August 18, 2018
خبر کا کوڈ: 3504982
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

 ایکنانیوز- شفقنا کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 16 لاکھ 84 ہزار عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔سعودی حکام کے مطابق حج کے موقع پر داخلی عازمین کی تعداد بھی 2 لاکھ 33 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اس سال 94 ممالک سے5 ہزار300 عازمین شاہ سلمان کی ضیافت میں حج ادا کریں گے۔دوسری جانب حج پرمٹ کے بغیر لوگوں کو مکہ مکرمہ لے جانے پر 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: