غلاف کعبہ کی تبدیلی + تصاویر

IQNA

غلاف کعبہ کی تبدیلی + تصاویر

10:18 - August 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504988
غلاف کعبہ کی تبدیلی + تصاویر
بین الاقوامی گروپ ــ ادارہ حرمین کی جانب سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گیی

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے صدی البلد اتوار کو کعبے سے غلاف اتارنے کی تقریب منعقد ہوئی جبکہ پیر کو نیا غلاف چڑھایا جائے گا۔

 

انتطامی امور کے سربراہ «محمد المنصوری» کا کہنا تھا: غلاف کعبے کی تبدیلی میں جدید مشنریوں سے کام لیا جائے گا تاکہ پردے کی تبدیلی میں دشواری پیش نہ آئے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ہر سال نیمہ ذی‌القعده کو غلاف کی تبدیلی کی تقریب شروع کی جاتی ہے تاکہ روز عرفہ کو غلاف تبدیل کیا جاسکے۔/

غلاف کعبہ کی تبدیلی + تصاویر

غلاف کعبہ کی تبدیلی + تصاویر

3739915

 

نظرات بینندگان
captcha