IQNA

9:22 - August 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3504995
بین الاقوامی گروپ: کویت کے خیام بازار میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گیی۔

ایکنا نیوز- الوحدہ نیوز کے مطابق کویت کے خیام بازار میں آگ نے کافی علاقے کو لپیٹ میں لے لیا جسمیں تین افراد زخمی ہوچکے ہیں اور نقصانات کی اطلاعات ملی ہیں۔

 

کویتی فایربریگیڈ کے مطابق آگ بجھانے کے دوران کیی ایک اہلکار بھی زخمی ہوچکے ہیں تاہم آخری اطلاع کے مطابق آگ پر قابو پاچکی ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق بازار میں کام کرنے والے در غیر ملکی مزدور شدید طور پر زخمی ہیں اور انکو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔/

3740272

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: