IQNA

9:11 - August 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504999
بین الاقوامی گروپ: بحرین کے شیعہ لیڈر شیخ عیسی قاسم کو علاج کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

ایکنا نیوز- نیوز چینل اللؤلؤة؛کے مطابق معروف شیعہ رہنما اور بحرینی لیڈر شیخ عیسی قاسم کو لندن کے ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

 

زرایع کے مطابق ڈاکٹرعلاج جاری رکھنے اور ادویات کے ساتھ ہسپتال سے رخصت ہونے کی اجازت دی ہے۔

 

تاہم شیخ عیسی قاسم فی الحال لندن ہی میں مقیم رہیں گے۔

 

قابل ذکر ہے کہ بحرینی رہنما شیخ عیسی قاسم کو دو سال سے گھر میں نظر بند کیا گیا اور جسمانی حالت بگڑنے پر انہیں لندن منتقل کیا گیا تھا۔/

3740718

 

 

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: