IQNA

9:24 - August 25, 2018
خبر کا کوڈ: 3505004
بین الاقوامی گروپ: خواتین و حضرات کی سہولت کے لیے آن لائن کورس چھ ستمبر تک جاری رہے گا۔

ایکنا نیوز- تعلیمات قرآن مجید کی ترویج اور درست نماز کی ادائیگی میں رہنمائی کے لیے آن لاین کورس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

 

رپورٹ کے مطابق قرآن و عترت اکیڈمی  کے گروپ میں تجوید کے دروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ جو مورخہ 24 آگست سے 6 ستمبر تک جاری رہیں گے۔

 

اکیڈمی کے مطابق مکمل 14 دروس سننے اور مشق کرنے کے بعد  تجوید کی غلطیاں درست ہوسکتی ہیں۔

 

مرد حضرات کے لئے قرآن و عترت اکیڈمی کا گروپ:

 

https://chat.whatsapp.com/AU0ZbmqNQIHAHZ4oI7z8HT

 

  خواتین گروپ جوائن کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور ہدایات پر عمل کریں:

http://wa.me/+923312413113

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: