برطانیہ؛ اسلامی مرکز میں جشن غدیر کا اہتمام

IQNA

13:02 - August 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3505015

برطانیہ؛ اسلامی مرکز میں جشن غدیر کا اہتمام

بین الاقوامی گروپ: جشن غدیر خم کی مناسبت سے اسلامی مرکز میں پروگرام کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

برطانیہ؛ اسلامی مرکز میں جشن غدیر کا اہتمام

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز لندن کے مطابق جمعرات ۱۸ ذی‌الحجه بمطابق تیس اگست کو شام چھ بجے مرکز میں جشن غدیر پروگرام کا آغاز ہوگا

 

جشن غدیر میں مختلف پروگرامز شامل ہیں جبکہ شرکاء سے مرکز کے سربراہ حجت‌الاسلام والمسلمین محمدعلی شمالی خطاب اور بھزاد مولایی منقبت خوانی کریں گے۔

 

اسلامی مرکز لندن میں اسلامی معارف کی ترویج کے علاوہ مختلف مواقعوں پر یہاں اسلامی پروگرامز منعقد ہوتے رہتے ہیں جہاں مسلم کیمونٹی کے لوگ شرکت کرتے ہیں۔

 

اسلام مرکز سال ۱۹۹۸  کو قایم کیا گیا جہاں سے رسمی طور پر مسلم مخیرین کی مدد سے اس مرکز کو چلانے کا کام شروع کیا گیا ۔/

3741617

نظرات بینندگان
captcha