فرنچ رہنما: یورپ کی سمت مہاجرت تمدن کے لیے خطرناک ہوسکتی ہے

IQNA

فرنچ رہنما: یورپ کی سمت مہاجرت تمدن کے لیے خطرناک ہوسکتی ہے

13:04 - August 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3505016
فرنچ رہنما:
یورپ کی سمت مہاجرت تمدن کے لیے خطرناک ہوسکتی ہے
بین الاقوامی گروپ ــ فرنچ قوم پرست رہنما «لوران فوکیا» نے یورپ کی سمت مہاجرت کو تمدن کے لیے خطرناک قرار دے دیا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  روسیا الیوم کے مطابق فرنچ کنزرویٹو رہنما «لوران فوکیا» نے یورپی ممالک کی سمت ہجرت کو یورپ تمدن کے لیے مضر قرار دیتے ہوئے کہا : فرنچ عوام غیروں کو قبول نہیں کرسکتی ۔

 

انکا کہنا تھا: ہمیں یورپی بندرگاہوں کی سمت اس سیلاب کو روکنا ہوگا ۔

 

جمہوری خواہ رہنما کا مزید کہنا تھا: کیوں بعض لوگ اس بات سے آگاہ نہیں کہ یورپی نسل کی اصل کو خطرات لاحق ہے اور بڑی تعداد میں مہاجروں کی آمد بڑا خطرہ ثابت ہوسکتی ہے۔/

3741579

 

نظرات بینندگان
captcha