
ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق مذکورہ کلیسا ایک قدیم زندان کی جگہ تعمیر کیا گیا تھا اور کہا جاتا ہے کہ اس کلیسا میں
حضرت عیسی کے ایک حواری قدیس پطرس یا شمعون اس زندان میں قید تھے۔
روم کے سیکورٹی اور فایربریگیڈ زرایع کے مطابق آگ لگنے کے بعد اس کلیسا کو زایرین کے لیے بند کردیا گیا ہے اور حفاظتی اقدامات کے بعد کلیسا کھول دیا جائے گا۔
مذکورہ کلیسا سولویں صدی کو تعمیر کیا گیا ہے اور اس میں اکثر نکاح اور شادی کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔/