روم کے تاریخی کلیسا کی چھت زمین بوس

IQNA

روم کے تاریخی کلیسا کی چھت زمین بوس

9:14 - September 01, 2018
خبر کا کوڈ: 3505036
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے دارالحکومت روم کے تاریخ کلیسا «قدیس یوسف نجار» کی چھت گر گیی۔

ایکنا نیوز-  اسپوٹنیک نیوز کے مطابق مذکورہ کلیسا ایک قدیم زندان کی جگہ تعمیر کیا گیا تھا اور کہا جاتا ہے کہ اس کلیسا میں

حضرت عیسی کے ایک حواری قدیس پطرس یا شمعون اس زندان میں قید تھے۔

 

روم کے سیکورٹی اور فایربریگیڈ زرایع کے مطابق آگ لگنے کے بعد اس کلیسا کو زایرین کے لیے بند کردیا گیا ہے اور حفاظتی اقدامات کے بعد کلیسا کھول دیا جائے گا۔

 

مذکورہ کلیسا سولویں صدی کو تعمیر کیا گیا ہے اور اس میں اکثر نکاح اور شادی کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں۔/

3742791

نظرات بینندگان
captcha