سوئیڈن میں جشن ولادت امام کاظم(ع) کا اعلان

IQNA

سوئیڈن میں جشن ولادت امام کاظم(ع) کا اعلان

9:21 - September 02, 2018
خبر کا کوڈ: 3505041
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں میلاد امام موسی کاظم(ع) کی مناسبت سے جشن منایا جائے گا

ایکنا نیوز- اسٹاک ہوم میں  امام علی(ع) اسلامی مرکز کے تعاون سے جمعرات چھ سمتبر کو شام سات بجے جشن ولادت امام موسی کاظم منایا جائے گا

 

ساتویں امام اور باب الحوائج حضرت امام موسی کاظم(ع) کی ولادت کے جشن کے موقع پر دیگر پروگراموں کے علاوہ دعائے کمیل کی قرآت بھی ہوگی۔

 

امام علی(ع) اسلامی مرکز پیروان  اهل بیت(ع) کی جانب سے سال ۱۹۹۶ میں اسٹاک ہوم تعمیر کیا گیا ہے۔

 

سوئیڈن میں مختلف مواقعوں پر اس مرکز میں بغیر کسی سیاسی وابستگی کے مختلف اسلامی پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔/

3743142

نظرات بینندگان
captcha