کویتی تعاون سے ھندوستان میں سو مساجد کی تعمیر

IQNA

9:24 - September 02, 2018
خبر کا کوڈ: 3505042

کویتی تعاون سے ھندوستان میں سو مساجد کی تعمیر

بین الاقوامی گروپ: کویتی فلاحی ادارے کے تعاون سے مساجد اور پانی کے لیے کنووں پر کام کیا جائے گا۔

کویتی تعاون سے ھندوستان میں سو مساجد کی تعمیر

ایکنا نیوز-  کویتی میڈیا کے مطابق کویتی فوڈ بینک کے ڈایریکٹر سالم الحمر کا کہنا تھا : فلاحی ادارے کے پروگرام کے مطابق سو مساجد اور درجنوں پانی کے کاریزات یا کنووں پر کام کیا جائے گا۔

 

انکا کہنا تھا کہ مستحق افراد کی مدد کے لیے اس پروگرام کو شروع کیا گیا ہے۔

 

الحمر کا کہنا تھا: سو مساجد کی تعمیر پر ۲۵۰۰ دینار یعنی ۸۲۵۷ ڈالر اور ہر کنویں کی کھودائی پر ۵۰ دینار برابر ۱۶۵ ہزار ڈالر لاگت کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ بہت سے علاقوں میں لوگ پینے کے پانی سے محروم ہیں ۔

 

کویتی فوڈ بینک کے ڈایریکٹر کا مزید کہنا تھا: مذکورہ فلاحی ادارے کے تعاون سے اب تک مختلف اسلامی ممالک میں اس طرح کے کیی منصوبے مکمل کیے جاچکے ہیں۔/

3743182

 

نظرات بینندگان
captcha