ایتھنز ؛ ایران سفارت خانے پر حملہ کی تفصیلات

IQNA

16:18 - September 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3505108

ایتھنز ؛ ایران سفارت خانے پر حملہ کی تفصیلات

بین الاقوامی گروپ: پیرس میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے بعد ایتھنز میں سفارت خانے پر حملے کی اطلاع ملی ہے

ایتھنز ؛ ایران سفارت خانے پر حملہ کی تفصیلات

ایکنا نیوز- ٹرینڈ نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے صبح سویرے چھ بجے ایتھنز میں ایرانی سفارت خانے پر کلر اسپرے سے حملہ کیا۔

 

یونان کے مقامی میڈیا کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق شدت پسند اور نسل پرست گروپ «روویکوناس» سے تعلق رکھتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس حملے میں موٹر سایکلوں پر سوار دس افراد کا گروپ شامل تھا۔

 

کہا جاتا ہے کہ مذکورہ گروپ کا تعلق لسانی گروپ سے تھا ۔

 

اب تک حملہ آوروں میں سے کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔/

3747704

نظرات بینندگان
captcha