
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے آخر الأخبار کے مطابق حلال بازاروں کی رونق میں اضافے سے تاجروں کو خوب فایدہ مل رہا ہے
اور اس جانب روز بروز سرمایے منتقل کیے جارہے ہیں۔
اس وقت مختلف مصنوعات پر «حلال» کا اسٹیکر نمایاں طور پر نصب کیا جارہا ہے جنمیں مختلف چاکلیٹوں سے لیکر اشیایے خوردو نوش اور آرایشیں لوازمات شامل ہیں
قابل ذکر ہے کہ مسلمان ہی نہیں بلکہ اس مارکیٹ کی جانب غیر مسلم سرمایہ کار زیادہ توجہ دیں رہے ہیں جو اس شعبے سے زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
یورپ کی حلال مصنوعات میں اس وقت ۲۲ ارب یورو سے زیادہ سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔/