فلپائن میں اکتالیس قرآنی آیات کی نمائش+تصاویر

IQNA

فلپائن میں اکتالیس قرآنی آیات کی نمائش+تصاویر

9:44 - September 30, 2018
خبر کا کوڈ: 3505154
بین الاقوامی گروپ: اسلام میں خواتین کےحقوق کے عنوان سے قرآنی خطاطی کی نمائش مورمون ھای میوزیم میں منعقد کی گیی

ایکنا نیوز- فلپائن میں ایرانی مرکز، انجمن خطاط ایران اور مختلف کلسیاوں کے تعاون سے خواتین کےحقوق کے عنوان سے قرآنی خطاطی کی نمایش مورمون ھای میوزیم میں منعقد کی گیی

 

قرآن خطاطی نمایش کے ہمراہ ایک روزہ علمی نشست بھی منعقد کی گیی تھی جسمیں فلپاین میں کھیتولک ڈایلاگ مرکز کے سیکریٹری اور روحانی فادر «کارلوس ری یس »(REV.FR.Carlos Reyes)  کے علاوہ ایرانی خاتون آرٹسٹ تندیس تقوی بھی موجود تھیں۔

 

نمایش میں خواتین کے حقوق کے عنوان سے متعلقہ آیات کی خطاطی اور انگریزی ترجمہ پر مبنی بروشر بھی چھاپا گیا اور شرکاء میں تقسیم کیے گیے۔

 

نمایش کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کمپیر نے ایرانی مرکز اور تندیس نقوی کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ ثقافتی مرکز کی کوششیں اور خواتین کے حقوق کو اجاگر کرنے کے اقدامات قابل قدر ہیں۔

 

 

تندیس تقوی نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ بعنوان ایک خطاط اور دانشور ہونے کے ناطے میں نے اپنے استاد اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن «هاشم هاشم‌زاده هریسی» کی کتاب سے خواتین کے حقوق پر مبنی چالیس آیات کو پیش کرنے کا ارادہ کیا ۔

 

عیسائی پادری فادر «ری یس» نے تقریب سے خطاب میں کہا : گذشتہ سال بھی خواتین کے حقوق کی نشست میں شریک تھا تاہم اس سال خطاطی نمایش سے اس ک رونق میں اضافہ ہوا ہے۔/

 
 

3751005

نظرات بینندگان
captcha