«مزارشریف» فلم کی نمایش سری لنکا میں

IQNA

«مزارشریف» فلم کی نمایش سری لنکا میں

8:44 - October 03, 2018
خبر کا کوڈ: 3505173
بین الاقوامی گروپ: ایرانی مرکز کے تعاون سے فلم «مزارشریف» سری لنکا میں ریلیز کی گیی ہے

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق ایرانی فلم «مزارشریف» انگلش ٹرانسلیشن کے ساتھ سری لنکا کے مختلف سینماگھروں میں پیش کی جارہی ہے۔

 

فلم «مزار شریف» ایرانی قونصلیٹ پر طالبان کے حملے میں ایرانی سفارت کاروں کا واقعہ ہے جسمیں دس سفارت کار جان بحق ہوگیے تھے۔

 

ایرانی مرکز کے تعاون سے فلم کو مقامی افراد کی جانب سے اچھی پذیرائی مل رہی ہے ۔

 

فلم کی نمایش سے قبل ایرانی ثقافت سے متعلق مختصر تعارف بھی پیش کیا جاتا ہے۔/

3752026

 

نظرات بینندگان
captcha