ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے مختلف شہروں جیسے سڈنی، ملبرن اور ایڈیلیڈ میں مجالس عزا منعقد کی جارہی ہیں جنمیں علما سیرت اور مصایب امام سجاد بیان کررہے ہیں۔
ملبرن میں حجت الاسلام سید احمد کاظمی اور ایڈیلیڈ میں حجت الاسلام غلام علی حیدری مجالس سے خطاب کررہے ہیں جبکہ مجالس کے بعد عزاداری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ہفتہ پچیس محرم کوشهادت امام سجاد(ع) کے حوالے سے ایران – عراق سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں مجالس منعقد کی جارہی ہیں۔/