کربلا معلی؛«تراتیل سجادیه» فیسٹیول

IQNA

کربلا معلی؛«تراتیل سجادیه» فیسٹیول

8:50 - October 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3505185
بین الاقوامی گروپ: پانچویں بین الاقوامی امام سجاد(ع) فیسٹیول بعنوان«تراتیل سجادیه» حرم امام حسین(ع) میں منعقد کی گیی ہے

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے مطابق شهادت امام زین‌العابدین (ع) کی مناسبت سے امام سجاد(ع) فیسٹیول روضہ امام عالی مقام میں شروع ہوچکی ہے

فیسٹیول میں یورپ، افریقہ اور امریکہ کے علاوہ ، برازیل، انگلینڈ، فرانس، جرمنی، لبنان، سعودی عرب، عمان، اردن، بیلجیم، موریتانیہ، مصر، سوڈان ، نایجیریا بنگلہ دیش، انڈّونیشاء اور پاکستان سے اہم علما اور دانشور شریک ہیں۔

تراتیل سجادیہ فسٹیول کے ڈایریکٹر جمال الدین شهرستانی کا کہنا تھا: فیسٹیول «رساله حقوق امام سجاد(ع)، حقیقی اصول اور بقائے باہمی» کے عنوان سے شهادت این امام(ع) کے دن سے شروع ہوئی ہے جو تین دن تک جاری رہے گی۔

انکا کہنا تھا: مرجعیت اور اہم علما کی تقاریر، شاعری اور اربعین فوٹوگرافی مقابلے کے شرکاء میں تقسیم انعامات فیسٹیول میں شامل ہے جبکہ دیگر تھیڑ نمایش بھی پیش کی جائے گی۔

شهرستانی کا کہنا تھا: تحقیقی نشست، لکھاری ورکشاپ اور داستان نویسی کا مقابلہ دیگر پروگراموں میں شامل ہے

قابل ذکر ہے کہ داستان نویسی مقابلے میں نو سو افراد لبنان، شام، عراق، ایران بحرن، ارجنٹاین، برازیل اور فرانس سے شریک تھے۔/

آغاز پنجمین جشنواره تراتیل سجادیه در کربلا

3752970

نظرات بینندگان
captcha