شیخ تمیم: بحران کے بعد قطر مزید طاقتور ہوچکا ہے

IQNA

9:01 - October 07, 2018
خبر کا کوڈ: 3505188

شیخ تمیم: بحران کے بعد قطر مزید طاقتور ہوچکا ہے

بین الاقوامی گروپ ــ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے مطابق خلیج فارس میں بحران کے بعد قطر مزید طاقتور ہوگیا ہے

شیخ تمیم: بحران کے بعد قطر مزید طاقتور ہوچکا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے روسیا الیوم کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم آل ثانی امیر قطر نے ارجنٹاین کے صدر سے گفتگو میں کہا : قطر مشکل مرحلے سے گذر چکا ہے اور اب روز بروز طاقتور بنتا جارہا ہے۔

 

ملاقات میں ارجنٹاین کے صدر«مائوریسیو ماکری» نے فٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کے قطر میں انعقاد پر خوشی کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ آرزو ہے کہ یہ کپ ارجنٹاین جیت جائے۔

 

شیخ تمیم نے دو طرفہ تعلقات میں اضافے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: چالیس سال سے دونوں ممالک میں رابطے مستحکم ہیں اور آخری دو سالوں میں انکے تعلقات میں اضافہ ہوا ہے۔/

3753313

 

نظرات بینندگان
captcha