بین الاقوامی گروپ: اراک میں حفظ کل قرآن کا مقابلہ کوہ نور کمپلیکس میں ایرانی طلبا کے درمیان جاری ہے ۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق اراک میں حفظ کل قرآن کا مقابلہ کوہ نور کمپلیکس میں ایرانی طلبا کے درمیان جاری ہے ۔ مقابلے کی جھلکیاں پیش خدمت ہیں ۔