
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے بلد نیوز کے مطابق قاہرہ کی عین الشمس یونیورسٹی میں «غیرعرب زبانوں کو تدریس قرآن کے جدید اصول » کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔
اس کانفرنس میں بڑے افراد کو بہترین انداز میں قرآن سکھانے کے حوالے سے تجاویز پیش ہوں گی۔
عین الشمس یونیورسٹی کے استاد «اسلام محمد السعید» کا کہنا تھا: کانفرنس ہفتے کو چار بجے یونیورسٹی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی۔/