دبئی؛ خواتین کا عالمی قرآنی مقابلہ

IQNA

دبئی؛ خواتین کا عالمی قرآنی مقابلہ

7:48 - October 29, 2018
خبر کا کوڈ: 3505282
بین الاقوامی گروپ- دبئی قرآنی مقابلے کی کمیٹی کے مطابق خواتین حفظ مقابلوں کی تیاری مکمل کرلی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے جی ‌ٹوڈے کے مطابق دبئی میں خواتین کے درمیان عالمی حفظ قرآن مقابلہ بعنوان «شیخه فاطمه بنت مبارک» منعقد کیا جارہا ہے۔

 

حاکم دبئی  کے مشیر«ابراهیم محمد بو ملحه» کا کہنا ہے: ایرپورٹ پر امیدواروں کا استقبال کیا جائے گا جبکہ ہوٹل لانے اور خدمات کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گیے ہیں۔

 

اب تک دنیا کے مختلف ممالک سے ۶۳ حافظات نام لکھوا چکی ہیں آور آیندہ جمعرات تک تمام طالبات دبئی پہنچ جائیں گی۔

 

تیسرے بین الاقوامی  شیخه فاطمه حفظ مقابلے ۴ سے ۱۶ نومبر تک منعقد ہوں گے۔/

3759434

نظرات بینندگان
captcha