ادلب؛ حفاظ کے اعزاز میں تقریب

IQNA

ادلب؛ حفاظ کے اعزاز میں تقریب

8:20 - October 31, 2018
خبر کا کوڈ: 3505288
بین الاقوامی گروپ- شام کے صوبہ ادلب میں کورس مکمل کرنے والے حفاظ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے خبری الدیار کے مطابق ادلب صوبے سے چھبیس حفاظ کو کورس مکمل کرنے پر خراج پیش کرنے کے لیے تقریب منعقد کی گیی۔

 

حفاظ میں ۱۳ سے ۳۵ سال کی عمر کے طلبا شامل تھے جنہوں نے چار مہینے کے کورس میں حفظ مکمل کرلیا ہے۔

 

جشن اور تقریب ادلب کے مضافات میں واقع «عطا» نامی مسجد میں منعقد کی گیی تھی جسمیں حفاظ کرام کے اہل خانہ بھی شریک تھے۔/

3760055

نظرات بینندگان
captcha