بین الاقوامی گروپ- مدینہ اسلامی یونیورسٹی کے تعاون سے پروگرام کے زریعے بہترین قاریوں کا انتخاب کیا جائے گا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے al-madina.com؛ کے مطابق مدینہ اسلامی یونیورسٹی کے تعاون سے پروگرام بعنوان قرآن مدینہ شروع کیا گیا ہے جس میں بہترین قاریوں کا چناو کیا جارہا ہے۔
قرائت قرآن کی ترویج اور نیی صلاحیتوں کو متعارف کرانا اس پروگرام کا مقصد بتایا جاتا ہے۔
اس ٹیلویژن پروگرام میں چند آیات کی تلاوت کے بعد انگریزی میں سب ٹایٹل کے ساتھ ترجمہ پیش کیا جاتا ہے۔/