
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے بوابه الاهرام کے مطابق دبئی کے ثقافتی کمپلیکس میں مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا آغاز۔
قاری «عبدالفتاح الطاروطی» کی تلاوت سے ہوا۔
مقابلوں کے پہلے دن کیمرون، عراق، سعودی عرب، فلپاین، بیلجیم اور جنوبی افریقہ کے حفاظ نے سوالات کے جوابات دیے۔
قابل ذکر ہے کہ دبئی میں تیسرے «شیخه فاطمه بنت مبارک» بین الاقوامی مقابلوں میں ۶۳ ممالک کے حافظات شرکت کررہی ہیں اور مقابلے ۱۶ نومبر تک جاری رہیں گے۔/

