ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «إرم نیوز» کے مطابق مصر کے شہرت یافتہ قاری شیخ محمود ابوالوفا الصعیدی کو پیر کے دن ۶۴ سال کی عمر میں وفات پاگیے تھے۔/ انکی مختلف مواقعوں پر تصاویر حاضر خدمت ہیں۔/ 3766344