ایکنا نیوز- ہفتہ وحدت ، میلاد النبی اور ولادت با سعادت امام جعفر صادق کی مناسبت سے کویٹہ کے میجرنادر ہال میں شیعہ – سنی علما کی شرکت کے ساتھ وحدت تقریب آستانہ قدس رضوی اور معارف ٹی وی کے تعاون سے تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب کی وحدت میں علما کے علاوہ دیگر اہم شخصیات بھی شریک تھیں جنہوں نے وحدت کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے رسول اکرم کی ہدایات کو نجات دہندہ قرار دیا۔
تقریب میں علما کی تقاریر کے علاوہ بچوں نے شان اہل بیت اور رسول اکرم کے حوالے سے عقیدت کا اظھار بھی کیا اور منقبت و نعت خوانی کی گیی۔/


