بھارت؛جشن میلاد النبی(ص) نو شہروں میں منعقد

IQNA

بھارت؛جشن میلاد النبی(ص) نو شہروں میں منعقد

6:35 - November 27, 2018
خبر کا کوڈ: 3505403
بین الاقوامی گروپ- ولادت رسول اکرم(ص) و امام جعفر صادق(ع) کی مناسبت سے مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن میلاد منایا گیا۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ولادت نبی اکرم (ص) اور ولادت امام جعفر صادق(ع) کی مناسبت سے ہندوستان کے مختلف شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں میں عاشقان رسول کی شرکت کے ساتھ جشن میلاد منایا گیا۔

 

اس موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں کی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا جبکہ مختلف شہروں میں شیعہ سنی ملکر جشن منارہے تھے۔ جشن میلاد دهلی نو، امروهه، مظفرنگر، لکهنو، میروٹھ، علیگڑھ،‌ کشمیر،‌ کارگل اور بمبئی میں منایا گیا۔

 

جشن میلاد کی محافل میں علما نے سیرت النبی اور امام جعفر صادق کے فضایل ومناقب پر خطاب کیا اور اسلامی معاشرے میں انکی تعلیمات کی افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے وحدت اسلامی کو آج کی ضرورت قرار دیا۔/

3767128

نظرات بینندگان
captcha